مخلوط التلفظ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تجوید) وہ حرف جس کا تلفظ دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر کیا جائے، جیسے کھانا یا بھرنا کی ہائے دو چشمی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تجوید) وہ حرف جس کا تلفظ دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر کیا جائے، جیسے کھانا یا بھرنا کی ہائے دو چشمی۔